Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اورنگی ٹاون،چارماہ قبل اغوا کی گئی لڑکی بازیاب،ملزم گرفتار

arrest 4کراچی پاکستان بازار پولیس نے 4 ماہ قبل اغوا کی گئی نوجوان لڑکی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا جبکہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔نجی چینل کے مطابق اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا کی رہائشی مسکان دختر زاہد کو20 اگست کو اغوا کر لیا گیا تھا جس کا مقدمہ پاکستان بازار تھانے میں الزام نمبر 255/17 زیر دفعہ 365 بی کے تحت درج کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تصدیق ہوئی کہ عمران ہی مسکان کے اغوا میں ملوث ہے۔بعدازاں موبائل فون کی بدولت پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر مغویہ کو بازیاب کرالیا ، انھوں نے بتایا کہ ملزم اور مغویہ کو پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Open chat