اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی کے قریب فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی شناخت 35 سالہ قاسم ولد نظر خان کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع