Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اورنگی ٹائون، سیاسی جماعت کے سیکٹر آفس سے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد

اورنگی ٹائون، سیاسی جماعت کے سیکٹر آفس سے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد

rangerکراچی، ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے اورنگی ٹائون میں سیاسی جماعت کے سیکٹر آفس پر کارروائی کے دوران اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ اسلحہ اور ایمونیشن دکان کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا، جبکہ برآمد ہونے والے اسلحے میں تین ایس ایم جیز، تین ایٹ ایم ایم رائفل، چار سیون ایم ایم رائفل اور مختلف اقسام کی پستولیں، گولیاں اور بارود شامل ہے۔د

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...