Wednesday, October 21, 2020
Home Trending اورنگی ٹاﺅن میں کریکر حملہ ، رکن سندھ اسمبلی محمد حسین سمیت...

اورنگی ٹاﺅن میں کریکر حملہ ، رکن سندھ اسمبلی محمد حسین سمیت 8 افراد زخمی

Ranger-in-Karachiاورنگی ٹاون میں متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ پر دستی بم حملے میں ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین اور عبد اللہ سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس زرائع کے مطابق دستی بم حملہ ایم کیو ایم کے ممبر سازی کیمپ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی جانب سے کیا گیا اور ملزمان کیمپ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین اور عبد اللہ سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جبکہ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قطر اور عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...