Thursday, October 22, 2020
Home Trending اورنگی ٹاﺅن میں 2 افراد دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

اورنگی ٹاﺅن میں 2 افراد دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

Karachi Shootingاورنگی ٹاﺅن ساڑھے گیارہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاﺅن سیکٹرساڑھے گیارہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 2 راہ گیروں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا، جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...