Monday, October 19, 2020
Home Trending اورنگی ٹاﺅن : ٹارگٹ کلرز نے ہوٹل پر بیٹھے باپ اور...

اورنگی ٹاﺅن : ٹارگٹ کلرز نے ہوٹل پر بیٹھے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا

 Crime اورنگی ٹاون میں ٹارگٹ کلرز نے ہوٹل پر بیٹھے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا چھیپا ذرائع کے مطابق اورنگی سیکٹر گیارہ میں صابری چوک پر نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کرکے ہوٹل پر بیٹھے 55 سالہ رشید اور اس کے بیٹے عادل کو قتل کردیا، رشید کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے اور وہ گزشتہ شہری حکومت میں جنرل کونسلر بھی رہ چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...