Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

اورنگی ٹاﺅن پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

 crimeاورنگی ٹاؤن میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ٹارگٹ کلر پکڑ لیا، ٹارگٹ کلر چار افراد کے قتل میں ملوث ہے۔پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ کے قریب پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم چار افراد کےقتل میں ملوث ہے جبکہ کورنگی نمبر ایک میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا جسےعارف عباس کے نام سے شناخت کیا گیا، زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat