Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی فراہم کرنے والے اسٹیشنز کے خلاف کارروائی کا حکم

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کمشنرز، آئی جی سندھ، موٹر وے حکام، ٹریفک پولیس اور دیگر تمام ریجنل سیکرٹریز کو خط لکھ دیئے جس میں کہا گیا ہے کہ پابندی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز کو سی این جی اور ایل پی جی فراہم کرنے والے سی این جی اسٹیشنز کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ فراہم کی جائے۔

ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز کو سی این جی اور ایل پی جی فراہم کرنا غیر قانونی ہے کیونکہ اسکول وینز، بسوں، کوچز، رکشوں اور ٹیکسیوں میں سی این جی اور ایل پی جی کے استعمال پر پابندی ہے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here