Wednesday, October 21, 2020
Home Trending شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 12 ملزمان...

شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار

Rangersکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور سنگین جرائم میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، دستی بم اور مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے شاہ نواز بھٹو کالونی، رنچھوڑ لین سمیت دیگر علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جو کہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔
دوسری جانب گارڈن پولیس نے نشتر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، مسروقہ گاڑی اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...