Wednesday, October 28, 2020
Home Trending مشرف کالونی کے قریب فضائیہ کا طیارہ گر کرتباہ، دوافراد زخمی

مشرف کالونی کے قریب فضائیہ کا طیارہ گر کرتباہ، دوافراد زخمی

rsz_air-forcerکراچی، مشرف کالونی میں پاکستان ایئر فورس  کا معراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
زرائع کے مطابق پاک فضائیہ کا معراج طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث مسرور بیس کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...