Thursday, October 22, 2020
Home Trending سپر ہائی پرطیارے حادثے میں اسکواڈرن لیڈر تنویر احمد شہید

سپر ہائی پرطیارے حادثے میں اسکواڈرن لیڈر تنویر احمد شہید

pakistan-planedestory-1died_11-22-2014_166494_lسپر ہائی وے پر گڈاپ سٹی تھانے کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز کے حادثے میں اسکوارڈن لیڈر تنویر احمد شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق طیارہ کراچی سے 30 کلومیٹر دور گڈاپ میں گر کر تباہ ہوا، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق سپرہائی وئے پر گڈاپ سٹی تھانے کے قریب برفت گوٹھ میں فضائی حادثے کے فوراً بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائی کے بعد جہاز کے ملبے کو وہاں سے منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...