Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستانی ٹیم 281 رنز بناکر آوٹ

پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستانی ٹیم 281 رنز بناکر آوٹ

pak-vs-west-indesکراچی، شارجہ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان ٹیم 281 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، دوندرا بشو کی چار اور شینن گبریل کی تین وکٹیں حاصل کی۔دوسری طرف یونس خان ، مصباح الحق، سرفرازاحمد اور سمیع اسلم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔شارجہ میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 255رنز سے شروع کی تو محمد عامر نے بیس رنز بناکر اسکور دو سو اکیاسی رنز تک پہنچایا جس کے بعد پوری ٹیم 281رنز پرآوٹ ہوگئی ۔ویسٹ انڈیز کےدوندرا بشو نے چار اور شینن گبریل نے تین وکٹیں لیں۔سمیع اسلم 74 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے،یونس خان، مصباح الحق اور سرفراز احمد نے بھی نصف سنچریاں بنائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...