بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلپاک افغان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاک افغان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان  کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سیریز کا پہلا میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ اور تیسرا 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان، احسان اللہ، عماد وسیم اور اسامہ میر کے انتخاب کا روشن امکان ہے، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نہیں لگایا جائے گا۔ بابراعظم کی کپتانی میں ٹیم بائیس مارچ کی شب شارجہ روانہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code