Thursday, October 22, 2020
Home Trending ہندو بنیے کی ذہنیت کے سبب پاک بھارت تجارت میں کمی ہونے...

ہندو بنیے کی ذہنیت کے سبب پاک بھارت تجارت میں کمی ہونے لگی

Indian-Behaviourکراچی، پاک بھارت کشیدگی میں اضافے سے باہمی تجارت بند تو نہیں کم ضرور ہو گئی ہے ، ستمبر میں باہمی تجارت کا حجم اگست کے مقابلے میں 12.25 فصد کم رہا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر کے دوران 9 کروڑ ڈالر کی بھارتی اشیا پاکستان درآمد کی گئیں ، جو اگست کی درآمد سے 56 فیصد کم ہیں ، اگست کے دوران بھارتی درآمدات کا حجم 10 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھا ، جبکہ ستمبر کے دوران پاکستان سے 4 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی اشیا بھارت برآمد کی گئیں، جو پہلے سے 10 فیصد کم ہیں۔ باہمی تجارت میں کمی بنیے کی ذہنیت کے مطابق ہی ہوئی ، بھارتیوں نے پاکستان سے سستی روئی خریدنا تو کم نہیں کی، لیکن اپنے ملک سے سستی اشیا پاکستان بھیجنا ضرور کم کر دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...