Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

پاک چین دوستی کار ریلی کے 52 شرکاء کی مزار قائد پرحاضری

chain-car-railyکراچی، پاک چین دوستی کار ریلی کے 52 شرکاءحاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے ۔ذرائعکے مطابق شرکاء نے مزار پر پھول بھی چڑھائے۔ اس موقع پر مزار قائد پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ ریلی کے ساتھ رینجرز اور پولیس کے جوان سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔پاک چین دوستی کارریلی کے شرکاءکی مزار قائد پر آمد کے موقع پر عام افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا ۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat