Monday, October 26, 2020
Home Trending پاک کالونی میں رینجرز کا آپریشن، 800 اہلکار شریک

پاک کالونی میں رینجرز کا آپریشن، 800 اہلکار شریک

 rangersپاک کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں آٹھ سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ منگھوپیر سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پاک کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز کا علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ آپریشن میں آٹھ سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں جس میں انسداد دہشت گردی کا ونگ بھی شامل ہے۔
آپریشن کےدوران بڑا بورڈ سے گولیمار جانے والی سڑک بند کردی گئی اور ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ منگھوپیر سے پانچ روز پرانی ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...