Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

پاک بھارت میچ: اتوار کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

pak india1 کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ کے دوران ملک بھر میں عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام اس مقابلے کو دیکھ سکیں۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کا میچ کل ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat