Monday, October 26, 2020
Home کھیل ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزلینڈ کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئی

ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزلینڈ کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئی

301825-macculum-1415687854-739-640x480تین ٹیسٹ میچزپر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزلینڈ کی آدھی ٹیم 151 رنز پرپویلین لوٹ گئی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے 15 رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی مکمل اننگز کا آغاز کیا تو کھیل پہلے گھنٹے میں ہی 3 بلے باز پویلین لوٹ گئے۔ کپتان برینڈم میکولم 33 کے مجموعی اسکور پر 18 رنز بنانے کے بعد ذولفقار بابر کا شکار بن گئے جس کے بعد نئے آنیوالے بلے باز کیسن ولیمس بھی زیادر دیر تک کریز پر نہ رک سکے اور 3 رنز بنانے کے راحت علی کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ مڈل آرڈر بلے باز روس ٹیلر بھی بغیر کوئی رنز بنائے 47 کے مجموعی رنز پر ذوالفقار بابر کی گیند پر اسد شفیق کو کیچ دے بیٹھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...