Saturday, October 31, 2020
Home Trending پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش رکنے کےبعد دوبارہ...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش رکنے کےبعد دوبارہ شروع

sportspakSafricamatchstartagain372015177437l320x180آکلینڈ،ورلڈ کپ کے سلسلے میں آکلینڈ میں بارش کے باعث روک دیا جانے والا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش رکنے کےبعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ بارش رکتے ہیں پچ سے کورزہٹادیے گئے۔اوورز کم نہیں کیے گئے بلکہ کھانے کا وقفہ45 منٹ کے بجائے آدھا گھنٹہ کردیا گیا۔بارش سے قبل جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ،پاکستان نے 37اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنائے تھے ، کپتان مصباح الحق 40رنز پر کریز پر موجود ہیں،سرفراز احمد 49، یونس خان 37، احمدشہزاد 18، عمر اکمل 13اور صہیب مقصود 8رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، پروٹیز کی جانب سے کائل ایبٹ نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ،جبکہ مورنے مورکل اور ابراہم ڈیولیرز نے 1,1وکٹ حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...