Saturday, October 24, 2020
Home Trending سری لنکا اور پاکستان کے درمیان آخری ون ڈے میچ ہفتہ کو...

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان آخری ون ڈے میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا

Pak Sri Lankaکراچی، سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ونڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) ہفتہ کو رانجیری دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے ،سری لنکن کرکٹ بورڈ پریزیڈنٹس الیون نے ونڈے سیریز سے قبل پاکستان کی ٹیم کو وارم اپ میچ میں 13 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کیا تھا۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں 105 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کیا اس کے بعد پاکستان کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 77 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...