Saturday, October 24, 2020
Home کھیل پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست...

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

sportspakwomenTarget1259302015199098l320x180کراچی،پاکستان کے شہر کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 29 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلہ دیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقرررہ 20 اوورز میں 95 رنز پر ہی بناسکی، عائشہ رحمان اور فرغنا 23،23 اور رومانا احمد نے 22 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ اس کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا۔
اس سے قبل پاکستانی کپتان ثنا میر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے، جویریا خان نے 44 رنز بنائے جب کہ بسمہ معروف 65 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہیں۔ بنگلہ دیش کی جانب سے ناہیدہ اختر نے 2، فاہیمہ خاتون اور جہان آرا عالم نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔ بسمہ کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...