Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل پاکستان نیوزی لینڈ آج فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے

پاکستان نیوزی لینڈ آج فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے

shahid afridiپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گی۔ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ڈرا ہونے کے بعد آخری ایک روزہ میچ کا فاتح ناصرف سیریز بلکہ مکمل دورہ اپنے نام کر لے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-1 سے ڈرا ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کا بھی یہی نتیجہ رہا تھا۔ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح پاکستان نے ایک روزہ میچز میں بھی دو مرتبہ برتری حاصل کی لیکن دونوں مرتبہ نیوزی لینڈ نے روایت برقرار رکھتے ہوئے سیریز میں کامیاب انداز میں واپسی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...