Sunday, October 25, 2020
Home Trending سری لنکا نے پاکستان کو 77 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے پاکستان کو 77 رنز سے شکست دے دی

cricketکراچی ،                 سری لنکا کے شہر ہمنبوتہ میں پاکستان کو سری لنکا نے 77 رنز سے شکست دے دی ہے ، سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 310 رنز بنائے جواب میں پاکستانے ٹیم صرف 233 رنز 44 اوورز میں بنا سکی، پاکتسنان کی طرف سے  پانچ کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی 10 رنز سے اوپر اسکور نہیں کرسکا سری لنکا کی طرف سےمیتھوز نے 93 رنز اسکور کیے جنکہ مہیلا جے وردھنا نے67  رنز اسکورکر کے مخالف ٹیم کو بڑا ٹارگٹ دیا

پاکستان کی طرف سے سب سے مہنگے بولر جنید خان رہے جنہوں نے 8 اوورز میں 64 رنز دیے اور ایک کھلاڑی کو آئٹ کیا جبکہ سب سے وہاب ریاض نے اچھی بولنگ کراتی ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور 65 رنز دیئیے، شاھد آفریدی نے 10 اوورز میں 51 رنز دیئے

پاکستان نے دوسری بیٹنگ کرتے ہوئےاچھا اسٹارٹ نہ تھا اور شرجیل خان صرف 9 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے پاکستان کی طرف سے 62 رنز محمد حفیظاور 59 رنز احمد شہزاد نے بنائے ان دونوں کھلاریوں کے آئوٹ ہونے کے بعد فواد عالم اور مڈباح نے ٹیم کو سہارا دیا لیخن دونوں کھلاڑی ہیرت اور ہپررا نے ان کو آئوٹ کردیا اس میث میں پاکستان کی پوری بیٹنگ لائن فلاپ رہی سری لنکا کی طرف سے کمیاب بولر پیریرا رہے  جنہوں نے 3 کھلاریوں کو آئوٹ کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...