Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اکستان سے سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے جہاں پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم اتحاد ایئرلائن کی پرواز EK612 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا اور سخت سیکورٹی میں ٹیم کو اسلام آباد کے ہوٹل میں پہنچایا گیا، زمبابوے کرکٹ ٹیم کو کورونا ٹیسٹ کے بعد ایس او پی کے مطابق تقریبا ایک ہفتے تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

دورہ پاکستان کے دوران زمبابوے کی ٹیم 3 ون ڈے میچز کھیلے گی، پہلا ون ڈے میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے یکم نومبر جب کہ تیسرا اور آخری میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا

Open chat