Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلا دیش کو دوسرے میچ میں بھی شکست...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلا دیش کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی

pakistan women team1کراچی: پاکستان اور بنگلا دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلا دیش ویمن ٹیم کو 34 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-0سے جیت لی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے بسما معروف نے 44 اور مرینا احمد نے 33 رنز بنائے۔ پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے۔ 115 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش ویمن ٹیم مقررہ اوورز میں 80 رنز بنا سکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...

آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ

کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ مشتاق مہر نے انکوائری کا فیصلہ آنے تک چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا,آئی جی سندھ پولیس مشتاق...