Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عیسیٰ نگری قبرستان سے بچے کی گلہ کٹی لاش ملی

عیسیٰ نگری قبرستان سے نومولود بچے کی گلہ کٹی لاش ملی، رسیکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، اہل علاقہ...

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

پاک فضائیہ کا طیارہ بھارتیوں کو لے کر دہلی روانہ ہوگیا

800pxPakistanAirForceAirbusA310Asuspine320x180کراچی، پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ پاک بحریہ کے جہاز کے ذریعے یمن سے آئے ہوئے بھارتی شہریوں کو لے کی نئی دہلی روانہ ہوگیا، پاک فضائیہ کا طیارہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پرروانہ کیا گیا ہے۔ گیارہ بھارتیوں کو پاکستانی جہاز میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگ زدہ یمن سے لایا گیا تھا۔

Open chat