Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

عوامی تحریک سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف عوامی احتجاج 18اپریل کو کرے گی،ترجمان

PATکراچی، پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان الیاس مغل نے کہا ہے کہ PATکراچی کا 17اپریل کوسانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف ہونے والا عوامی احتجاج اب 18ُٓاپریل بروز ہفتہ 3بجے کراچی پریس کلب پر ہو گا ۔سید ظفر اقبال،لیاقت حسین کاظمی،قیصر اقبال قادری،الیاس مغل،اطہر جاوید و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔جبکہ پاکستان عوامی تحریک کے نو منتخب صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 17ُٓاپریل PATکراچی کے ورکرز کنونشن سے ڈویثرنل سیکرٹریٹ میں خطاب کریں گے۔دریں اثناء الیاس مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالتیں ہمیں اشتہاری قرار دینے کے بجائے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے قاتلوں کو گرفتار کریں۔ایک سال ہونے کو ہے عدلیہ ہمیں انصاف نہیں دے سکیں ۔جس ملک میں مظلوم کو انصاف نہ ملے وہاں قوم پھر انقلاب کی تیاریاں کرے جب حقوق مانگنے سے نہ ملیں چھیننا فرض ہے۔

Open chat