Friday, October 30, 2020
Home Trending پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں، وزیر داخلہ

پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں، وزیر داخلہ

 550136-ChaudhryNisarAliKhan-1368697255-370-640x480وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش نامی تنظیم کا تاحال کوئی وجود نہیں۔ ایسی خبروں کی اشاعت پر کوئی پابندی نہیں لگاسکتے۔کراچی میں سچل رینجرز کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان میں داعش کا تاحال کوئی وجود نہیں، ایسے موقع پر ایسی باتوں کی ضرروت نہیں۔وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ واہگہ بارڈرحملے کی جے آئی ٹی ایک دو روز میں منظر عام پرآجائے گی جبکہ ڈاکیارڈ حملے میں اندر کے کچھ لوگ ملوث تھے، انہوں نے کہا کراچی میں امن کیلئے کوششیں کررہے ہیں چند علاقوں میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، قیام امن میں بنیادی ذمے داری پولیس کی ہوتی ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن وامان کے ایک اور اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں وزیراعظم نوازشریف بھی شریک ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...