پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی کشتی سمیت 5 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا، بھارتی کشتی غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود میں مچھلی کا شکار کر رہی تھی، بھارتی ماہی گیروں کو مزید قانونی کاروائی کے لئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا، ترجمان