Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کا تنخواہ کی عدم ادائیگی پر پریشانی کا...

ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کا تنخواہ کی عدم ادائیگی پر پریشانی کا شکار

Paramedical staffپاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نیاز حسین بھٹو کی حج مشن ڈیوٹی پر جانے والے پیرا میڈیکل ملازمین و ڈاکٹرز جو کہ تقریبا 1-1/2 ماہ گزرنے کے باوجود تنخواہ سے محروم ،پاکستان سے جانے والے حج عازمین کی خدمت کرنے کیلئے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے ملازمین پریشانی کا شکار ہیں اور ڈائیریکٹر جنرل کے آفس کے باہر سعودی عرب کے شہر مکہ میں پیرا میڈیکل ملازمین دھرنا دیئے ہوئے ہیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ پاکستان سے جانے والے عازمین حج کی خدمت پر مامور پیرا میڈیکل ملازمین کا اسٹاف خود پریشانی کاشکار ہوگیا ڈی جی ہیلتھ پاکستان نے انکی ڈھیرھ ماہ کی تنخواہ ہضم کرلی جس سے ہیلتھ ملازمین کھانے کو بھی ترس گئے یہاں تک کہ ان کے پاس کھانا کھانے تک پیسے بھی نہیں بچے جبکہ حکومت پاکستان کی طرف سے جانے والے حج مشن ڈیوٹی پر پیرا میڈیکل ملازمین اور ڈاکٹرز کو روزآنہ کی بنیاد پر ٹی اے اور ڈی اے دیا جاتا ہے اور اس سال ڈائیریکٹر جنرل اسلام آباد نے ہیلتھ نے ملازمین کو کسی بھی قسم کا خیال نہیں رکھا ، بلکہ اس نے پیرا میڈیکل اور ڈاکٹرز کے ڈیرھ ماہ کی تنخواہ بھی کھاگئے۔ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نیاز حسین بھٹو نے حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی ہیلتھ کے اس غیر انسانی عمل اور ظالمانہ عمل اور ملازمین دشمن پر بے حسی کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔اور سعودی عرب میں حج مشن ڈیوٹی کرنے والے تمام پیر میڈیکل ملازمین کو فی الفور ادائیگی کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...