Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو 45 روز کی تنخواہ آئندہ ہفتے ادا...

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو 45 روز کی تنخواہ آئندہ ہفتے ادا کی جائے گی، ترجمان

Pakistan Steelکراچی، پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو 45 روز کی تنخواہ آئندہ ہفتے ادا کر دی جائے گی۔ ترجمان پاکستان اسٹیل ملز کے مطابق پاکستان اسٹیل کو ایک عرب روپے کی پانچویں قسط اور 75 کروڑ کی بقیہ رقم مل گئی ہے۔ جس کے بعد تمام اسٹیل ملز ملازمین کو 45 دن کی تنخواہ آئندہ ہفتے ادا کردی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...