اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز، سونے کی اونس قیمت میں7ڈالر 15 سینٹس کی کمی

karachi stock exchange21کراچی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری چھوتھےہفتے کا مثبت آغازمیں جاری ہے ۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کےبعد سونے کی اونس قیمت 7ڈالر 15 سینٹس کی کمی آئی ہیں۔اسٹاک مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1307 ڈالر فی اونس ہوگئی ۔برینٹ خام تیل کی قیمت میں62 ڈالر سینٹس فی بیرل ہوگئی ۔برینٹ خام تیل کی قیمت میں64 سینٹس کااضافہ ہوا۔اس کے علاوہ امریکی خام تیل کی قیمت 54ڈالر فی سینٹس ہوگئی، اسٹاک مارکیٹ امریکی خام تیل کی قیمت میں35سینٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top