Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

پاکستان کیخلاف بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rsz_bangla-win_lکراچی، بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریزکا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل شیربنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلا جارہاہے۔ دونوں ٹیمیں تین سال چارماہ بعد باہمی سیریز کھیل رہی ہیں۔

Open chat