Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم معمولی تکرار، 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد زخمی

معمولی تکرار، 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد زخمی

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، کورنگی ڈھائی نمبر میں پرانی تکرار پر چھریوں کے وار سے 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر کے علاقے میں پرانی تکرار پر تلخ کلامی ہوگئی جوکہ بڑھتے بڑھتے چھریوں کے استعمال تک پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے آپس میں رشتہ دار ہیں جن میں 2 بھائی بھی شامل ہیں،زخمی ہونے والوں میں سے 2 کی شناخت راشد ولد عبدلواحد،22 سالہ ابراہیم ولد محمد جمال اور 20 سالہ اسماعیل ولد جمال کے نام سے ہوئی،پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ واقعے کی تفصیلات حاصل کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...