Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پان منڈی میں بھتہ خوروں کی سرگرمیاں تیز، دکان کو تالے ڈال...

پان منڈی میں بھتہ خوروں کی سرگرمیاں تیز، دکان کو تالے ڈال گئے

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خور ایک مرتبہ بھر سرگرم ہو گئے۔پان مندی کے پاس ائرن مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے دکانوں پر اپنے تالے ڈال دیئے۔کراچی پان منڈی کے نزدیک اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے ایک مرتبہ پھر اپنی کاروائیاں شروع کردی ہے۔کراچی آئرن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے دکان پر اپنے تالے لگادئے جبکہ بھتے کی رقم طے کرنے کے لئے اپنے نمبر کی پرچی دکان میں چھوڑ ی ہے اور رابطہ نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہے۔ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ کئی ماہ بعد مارکیٹ میں بھتہ خوری کا واقعہ سامنےآیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...