Friday, October 30, 2020
Home Trending پی پی جلسہ، سینٹرل جیل کے قریب پارکنگ بنالی گئی

پی پی جلسہ، سینٹرل جیل کے قریب پارکنگ بنالی گئی

parkingکراچی، پیپلز پارٹی میں جلسے کیلئے آنے والے قافلوں نے سینٹرل جیل کے قریب ہی پارکنگ بنا لی ہے،، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کے منع کرنے کے باوجود جیل کے سامنے گاڑیاں پارک کی گئیں ہیں،کراچی کے باغ جناح میں جلسے کیلئے مختلف شہروں سے آنے والے قافلوں میں شامل بسوں اور گاڑیوں کو سینٹرل جیل کے اطراف کھڑا کردیاگیا،جس پر پولیس اور جیل انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی،جیل انتظامیہ نے جیل کی سیکیورٹی کو لاحق خطرات کے باعث پولیس کو طلب کرکے جیل کے اطراف پارک کی گئی گاڑیوں کو ہٹانا شروع کردیا۔پولیس نے گاڑیوں کے ڈرائیورز کو متبادل اور مخصوص کئے گئے پارکنگ ایریاز میں گاڑیاں لے جانے کی ہدایت کردی جبکہ جیل کے اطراف پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...