سابق ٹاون ناظم پرویز محمود کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلرگرفتار

Pervez Mehmoodکراچی سی ٹی ڈی کی گارڈن میں کارروائی،ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارٹارگٹ کلربابرعلی کاتعلق ایم کیوایم ہے، گرفتارٹارگٹ کلربابرعلی سابق ٹاون ناظم پرویزمحمودکے قتل میں ملوث ہے، ملزم بابرعلی بھتاخوری میں بھی ملوث ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top