Thursday, October 22, 2020
Home Trending پروازوں میں تاخیر، پی آئی اے کے عملے اورمسافروں میں ہاتھا پائی،...

پروازوں میں تاخیر، پی آئی اے کے عملے اورمسافروں میں ہاتھا پائی، ایک مسافر زخمی

PIAقائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں اورپی آئی اے عملے میں ہاتھ پائی کے نتیجے میں پی آئی اے کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے، پی آئی اے کی جانب سے جوابی کارروائی میں ایک مسافر بھی زخمی ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق دھند کی وجہ 3 پروازوں کو لاہور کی بجائے کراچی اتارا گیا تھا، لاہور جانے والے 560 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر ہی پھنس گئے تھے، ذرائع کے مطابق مسافروں کو دیگر پروازوں سے لاہور بھجوایا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...