Saturday, October 24, 2020
Home Trending پاکستان بھارت کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کرے...

پاکستان بھارت کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کرے گا، پرویز مشرف

pervez-musharrafکراچی، سابق آرمی چیف اور صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ اس کے خلاف پاک سرزمین کے دفاع کے لئے پاکستان کا بچہ بچہ ہر وقت تیار ہے اور پاک آرمی نے بھی مشرقی سرحد پر ہمیشہ ہی مستعدی سے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا ہے تاہم اگر بھارت کے خلاف پاکستان کو اپنے ایٹمی ہتھیاربھی استعمال کرنا پڑے تو پاکستان اس سے گریز نہیں کرے گا۔ ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان اور مسلمانوں کے مخالف رہے ہیں، اب انہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ ایک ملک کے وزیر اعظم ہیں ، اس لئے ان کو اپنا طریقہ کار بدلنا ہو گا ورنہ پاکستان کی طرف سے ان کو برابر کا جواب ملے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...