Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عتیق الرحمان کو کراچی پولیس کی حراست سے بازیا ب کرایا جائے،...

عتیق الرحمان کو کراچی پولیس کی حراست سے بازیا ب کرایا جائے، شیخ محمد شکیل

Pasban logoکراچی، سبان کراچی کے صدر شیخ محمد شکیل نے پاسبان کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل و صدر پاسبان گڈاپ ٹاﺅن عتیق الرحمن کوپولیس کی جانب سے غیرقانونی طور پر اٹھانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتیق الرحمان کو مظلوموں کی مدد اور راشی پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف جدوجہد کرنے کے جرم کی پاداش میں کراچی پولیس نے اٹھایا ہے اور یہ کراچی پولیس کے چند بدعنواں پولیس افسران کی انتقامی کاروائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ،چیف جسٹس آف ہائی کورٹ سندھ،وفاقی وزیرداخلہ، وزیراعلیٰ سندھ،ڈی جی رینجرز سندھ، ڈی آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی پی کراچی محکمہ پولیس کے چند کرپٹ افسران والکاروں کی جانب سے بے گناہ شہریوں کے خلاف زیادتیوں کا نوٹس لیں اور عتیق الرحمان کو کراچی پولیس کی حراست سے بازیا ب کرایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...