Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پاسبان کراچی الیکشن سیل کے قیام کااعلان کردیاگیا

پاسبان کراچی الیکشن سیل کے قیام کااعلان کردیاگیا

pasban 2کراچی پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کراچی میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے پاسبان کراچی الیکشن سیل 2018کے قیام کا اعلان کردیا ہے ۔پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے عبدالحاکم قائد کو الیکشن سیل کا چیئر مین ، سردار ذوالفقار کو وائس چیئر مین مقرر کیا ہے جبکہ ممبران میں ظفراقبال ، حامد صدیقی ، لیاقت مندا خیل اور سیف الاسلام بخاری شامل ہیں ۔پاسبان کراچی الیکشن سیل 2018کے فرائض میں امیدواروں کی اہلیت ، جانچ پڑتال اور امیدواروں کے چناؤ کے سلسلے میں مشاورت ، پاسبان پاکستان کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کو تجاویز اور انتخابی سرگرمیوں کیلئے منصوبہ بندی شامل ہیں۔ اس سلسلے میں پاسبان کراچی الیکشن سیل 2018کے چیئر مین عبدالحاکم قائد سے موبائل نمبر 0321-9204794اور سردار ذوالفقار سے موبائل نمبر 0345-6135693پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...

ناگن چورنگی پر 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی:نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر پل کے نیچے 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے...