Tuesday, October 27, 2020
Home کشمیر پاک فوج کے شہداء قوم کے ہیروہیں،الطاف شکور

پاک فوج کے شہداء قوم کے ہیروہیں،الطاف شکور

Pasban logoکراچی پاسبا ن پاکستان کے صدر الطاف شکور ، سینئر رہنماؤں رفیق احمدخاص خیلی ، اعظم منہاس اور عبدالحاکم قائد نے کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی جارحیت اور فائرنگ کے واقعہ کی بھر پور مذمت کی ہے اور پاک فوج کے7شہیدوں کو دفاع وطن کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کی ہے اور پاک فوج کے7شہیدوں کو دفاع وطن کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ یہ شہداء قوم کے ہیرو ہیں ۔ شہداء کے لئے بلندی درجات ،زخمیوں کے لئے دعائے صحت اور شہداء کے اہل و عیال کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں الطاف شکور ودیگر نے کہا ہے کہ ’’سی پیک‘‘ معاہدہ اور پاکستان میں خوشحالی کا خواب بھارت کے لئے ناقابل برداشت ہے اس لئے وہ ہماری سرحدوں پر جارحیت کامرتکب ہورہا ہے ۔ بھارت کو خون ناحق کا حساب دینا ہوگا، ظلم و جبر کی اندھیری رات ختم ہو کر انشاء اللہ بہت جلد کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کاحصہ بنے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...