Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

پاسبان کی انتخابی ریلی کل نکالی جائے گی،عثمان معظم دیگرخطاب کریں گے

Pasban logo   کراچی ، پاسبان کے مرکزی الیکشن کیمپ، کریم آباد میں پاسبان کے نامزد امیدوار 246 عثمان معظم اور دیگر ذمہ داران نے کل کی اہم انتخابی ریلی کو حتمی شکل دے دی جس میں دس ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ریلی کل شام ساڑھے چار بجے کریم آباد پاسبان مرکزی الیکشن کیمپ سے شروع ہوکر حلقہ NA-246 کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی حسین آباد ، جناح گراﺅنڈ، جاوید نہاری ، واٹرپمپ ، گلبرگ، ایف سی ایریا، لیاقت آباد اور عائشہ منزل سے ہوتے ہوئے واپس مرکزی الیکشن کیمپ کریم آباد پر اختتام پذیر ہوگی۔ ریلی سے مختلف مقامات پر پاسبان کے امیدوارعثمان معظم اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

Open chat