Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پاسبان کی پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کی مذمت

پاسبان کی پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کی مذمت

Pasban logoکراچی ، پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے بلاول ہاﺅس چورنگی پر اساتذہ پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے ذریعے تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ معاشرے کا سب سے زیادہ قابل احترام طبقہ ہے ان کے مسائل حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...