Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عوام کے بغیرحکمرانوں کا احتساب ناممکن ہے،پی اے ٹی

عوام کے بغیرحکمرانوں کا احتساب ناممکن ہے،پی اے ٹی

patکراچی، پاکستان عوامی تحریک کراچی کے قائمقام جنرل سیکرٹری عدنان رئوف انقلابی نے کہا ہے کہ جب تک قوم فیصلہ کن کردار ادا نہیں گی حکمرانوں کا احتساب ناممکن ہے۔موجودہ کرپٹ نظام میں ہزار الیکشن بھی کرالیں ان سے جمہوریت کے بجائے شخصی اقتدار مضبوط ہو گا۔موجودہ طرز حکمرانی نے کرپشن ،لوٹ مار،دہشت گردی اور نا انصافی کو پروان چڑھایا ہے جب تک یہ کرپٹ اور نا اہل حکمران مسلط رہیں گے دہشت گردی کرپشن ،بیڈگورننس اور بنیادی حقوق کیپامالی کا سلسلہ جاری رہے گا۔انھوں نے کہا نا اہل حکومت نے ملکی قرضے ختم کرنے کے بجائے قوم کے بچہ بچہ کو مقروض کر رکھا ہے۔وہ لیاری ٹائون میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر عبد القادر لوہار صدر PATلیاری اور زاہد شمسی جنرل سیکرٹری PATلیاری بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...