Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں دھرنا،پی اے ٹی نے مشاورتی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

دھرنا،پی اے ٹی نے مشاورتی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

patکراچی پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے 2نومبر اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے اعلان کے بعد پاکستان عوامی تحریک کراچی نے اہم مشاورتی اجلاس 27اکتوبر بروز جمعرات رات 8بجے گلشن اقبال میں طلب کر لیا ۔پاکستان عوامی تحریک کراچی کے ترجمان الیاس مغل کے مطابق اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک کے تمام فورمز ویمن ونگ،علماء ونگ،یوتھ ونگ،طلباء ونگ،لیبر ونگ،مینارٹی ونگ،اساتذہ ونگ،عوامی لائزر موومنٹ کے قائدین شرکت کریں گے۔اجلاس میں اہم امور کو ڈسکس کیا جائے گا اور حکمت عملی طے کی جائے گی ۔ترجمان کے مطابق اجلاس کا اعلامیہ جمعہ کو جاری کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...