Thursday, October 29, 2020
Home Trending بی بی شہیدکی تربیت ہے کہ حق کاساتھ دیناہے،قادرپٹیل

بی بی شہیدکی تربیت ہے کہ حق کاساتھ دیناہے،قادرپٹیل

abdul qadir PPPکراچی، پی پی پی کے رہنماقادرپٹیل نے رہائی کے بعداپنی رہائش گاہ پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ پربھروسہ تھا،مجھے پتہ تھاکہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا،اسی بات کوسوچتے ہوئے میں نے وطن واپس آکرمقدمات کاسامناکیا،جب یہ غلط فہمی ہوئی کہ میں کورٹ سے فرارہوگیاہوں،توخود آکرگرفتاری دے دی،میں چارماہ جیل میںرہا،سیاسی کارکن کی زندگی میں ایسے مقامات آتے رہتے ہیں،بی بی شہیدکی تربیت ہے کہ حق کاساتھ دیناہے،ماضی ،حال اورمستقبل کوالگ نہیں کیاجاسکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...