Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ملزمان سے مقابلہ، دوملزمان مارے گئے

پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ملزمان سے مقابلہ، دوملزمان مارے گئے

600026-rangers-1378352236-940-640x480کراچی، پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ملزمان سے مقابلہ، دوملزمان مارے گئے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق پٹیل پاڑہ کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف خی اطلاع پر کارروائی کی گئی ، جس پر ملزمان نے رینجرز پر فائرنگ کردی ۔ سخت مقابلے میں گینگ وار کے دو ملزمان مارے گئے جبکہ دو رینجرز زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مارے گئے ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...