Tuesday, March 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسلام میں نسواں کے حقوق (افشین درانی)

طبقہ نسواں کا شمار ہمیشہ سے ہی معاشرے کے کمزور طبقوں میں ہوتا آرہا ہے۔ قبل اسلام لڑکی کی پیدائش پر باپ کے چہرے...

اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹوئیٹر پر ایک پیغام شیئر کیا...

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی رہی، مندی کے باعث مارکیٹ کا اختتام...

لنک روڈ، میدان کے اندر سے دو لاشیں برآمد

لنک روڈ ایم ڈی ہاؤسنگ سوسائٹی میدان کے اندر سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاش بچے اور...

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت کوارسال

Petrolکراچی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت خزانہ کوارسال کردی گئی ہے،نجی چینل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں 13روپے 58 پیسےفی لیٹراضافے، پیڑول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 83 پیسےفی لیٹر، مٹی کےتیل کی قیمت میں 13روپے 58 پیسےاور لائٹ اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12روپے 49 پیسےاضافےکی سفارش کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here