کراچی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت خزانہ کوارسال کردی گئی ہے،نجی چینل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں 13روپے 58 پیسےفی لیٹراضافے، پیڑول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 83 پیسےفی لیٹر، مٹی کےتیل کی قیمت میں 13روپے 58 پیسےاور لائٹ اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12روپے 49 پیسےاضافےکی سفارش کی گئی ہے۔